ADF official may be sent to Israel as part of US-led mission | Morning News Bulletin 23 October 2025 - غزہ میں امن کی کوششیں - امریکی رابطہ مرکز میں آسٹریلوی افسر تعینات
Update: 2025-10-24
Description
Reports an Australian defence official to be sent to Israel as part of a US-led mission; At least six killed as Russia and Ukraine launch overnight missile strikes; And in netball, The Diamonds gets closer to regain the Constellation Cup trophy. - آسٹریلیا نے غزہ خطے میں استحکام کے لیے عالمی کوششوں کو تقویت دینے کے مقصد سے ایک آسٹریلین ڈیفنس فورس ((ADF)) رابطہ افسر اسرائیل میں قائم نئے امریکی قیادت والے رابطہ مرکز میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ ستمبر کو صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے یہ منصوبہ مشترکہ طور پر پیش کیا، جس میں کئی عرب اور مسلم ممالک سے مشاورت کی گئی، مگر قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو شامل نہیں کیا گیا۔
Comments
In Channel



